1.وزارت کی طرف سے عدم اعتراض کا خط جاری کرنا .
2. مشن وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے اسمارٹ چینلز کے میں سے کسی ایک(www.mofaic.gov.ae) یا اسمارٹ فون ایپلی کیشن (UAE, MOFAIC))کے ذریعے سروس حاصل کرنےکے لیے درخواست پیش کرسکتا ہے۔رجسٹریشن کے لئے مجاز اداروں کے ساتھ اشتراک کردہ یوزرنیم اور پاس ورڈ کو"کمپنیاں اور ادارے" کو منتخب کرکے درج کرنا ہوتا ہے ،اس کے بعد مشن کے نمائندے کے لیے ایک نیا اکاؤنٹ کھولا جائےگا (یوزرنیم اورایک نیا پاس ورڈ) تاکہ وہ مشن سے متعلق درخواستوں کوپیش کرسکے۔
3. مشن کو سروسز میں سے (غیر ملکی مشن کی خدمات) پر کلک کرکے (اسٹیبلشمنٹ کارڈ کی تجدید)کو منتخب کرنا ہوگا۔ خالی جگہوں کو کوپُر کرنے کے لیے اسٹارٹ سروس پر کلک کریں، مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں، اور درخواست جمع کرائیں۔
5. مشن کو اس عمل کی کامیابی کے بارے میں ایک ای میل موصول ہوتا ہے، جس میں حوالہ نمبر درج ہوتا ہے۔
6. متعلقہ آفیسر ڈیٹا کی تصدیق کرتا ہے اور اسے منظور کرتا ہے اور اسے اتھارٹی کو بھیجتا ہے۔
7. مشن کو ایک ای میل موصول ہوتا ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ درخواست منظور کر لی گئی ہے اور اسے اب شناخت، شہریت، کسٹمز، اور پورٹ سیکیورٹی کی وفاقی اتھارٹی کے ساتھ کوآرڈینیشن اور فالو اپ کرتے ہوئے بقیہ معاملات کی تکمیل کرنی ہے۔
شناخت، شہریت، کسٹمز، اور پورٹ سیکیورٹی کی وفاقی اتھارٹی کی فیس ادا کرنی ہے۔
طریقہ کار - ذیلی خدمات
5 کام کے دن
حکومت کی سرحدوں کی حفاظت کے قوانین اور طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا۔
متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae