ہمیں فالو کریں

شرائط اورتعریف

ذیل میں اس ویب سائٹ میں متعدد تکنیکی شرائط درج کی گئیں ہیں، اس کے ساتھ ان اصطلاحات، فقرے یا مخففات میں سے ہر ایک کےمعنی کی وضاحت ہے۔

وفاقی قانون

وفاقی قانون حکومت کے اعلی سطح پر قانون سازی كے ادارہ كے طرفسے بنائ گئی ہے جوكہ ایک آئین اورمختلف نافذ شدہ قوانین اور اس سے متعلق تمام عدالتی فیصلوں پر مشتمل ہے۔

خودمختار وفاقی ادارہ

ایک خود مختارملک کا خود مختارانتظامی ادارہ۔

كھلی معلومات

اس سے مراد وہ معلومات یا ڈیٹا ہے جس کو حكومت عام افراد كے کسی بھی مقصد کے لئے آزادانہ طور پراستعمال، شیئر كرنے كی اجازت دیتی ہے ۔

ایجاد

کسی نئے خیال یا موجودہ خیال کی ترقی یا ترجمےکاعمل اور ایجاد جو كہ صارف کیلئے قدر پیدا کر سكے۔

پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs)

پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs)، جوعالمی مقاصد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو اقوام متحدہ کے تمام ممبرممالک نے 2015 میں غربت کے خاتمے، زمینی سیارے کی حفاظت اوراس بات کو یقینی بنانے کےعالمی اقدام کے طور پراپنایا تھا کہ 2030 تک تمام لوگ امن وخوشحالی سےلطف اندوزہوں سكیں گے۔

ٹول ٹپ