1۔ وزارت خارجہ کے سمارٹ چینلز میں کسی ایک میں لاگ ان کریں:
2- كمپنیوں اور اشخاص كی خدمت كی لسٹ میں سے سرکاری دستاویزات، سرٹیفکیٹ اور کمرشل انوائسز کی تصدیق كا انتخاب كریں اور درخواست دینے كے لیئے خدمت شروع پر كلك كریں
3- تصدیق كی خدمت كے لیئے مقام كا انتخاب كریں
نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ دستاویزات کسی بھی سرکاری اور منظور شدہ ادارے سے، عملی یا الیکٹرانک طور پر تصدیق شدہ ہیں۔ مثال كے طور پر پیدائش کا سرٹیفکیٹ وزارت صحت یا مقامی ہیلتھ اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہونا چاہیے۔
نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ دستاویزات متحدہ عرب امارات میں وزارت کے خوشی كے مراكز میں سے کسی ایک سے تصدیق شدہ ہیں۔
نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ دستاویزات متعلقہ سرکاری اور منظور شدہ ادارے سے تصدیق شدہ ہیں۔ مثال كے طور پر دستاویز جاری كردہ ملک کی وزارت خارجہ سے۔
• متحدہ عرب امارات سے باہر جاری کردہ دستاویزات کے لیے جن کے لیے متحدہ عرب امارات میں تصدیق كی ضرورت ہے۔
a) متحدہ عرب امارات میں خوشی کے مراکز کا انتخاب كریں
b) پھر ڈیلیوری سروس یا خوشی کے مراکز كے وزٹ کا انتخاب کریں
نوٹ: براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ دستاویزات جاری كردہ ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے یا متحدہ عرب امارات میں اس ملك كے سفارت خانے سے عملی یا الیکٹرانک طور پر تصدیق کی گئی ہے۔
4- جن دستاویزات كی تصدیق كرانی ہے ان كی قسم اور تعداد كا انتخاب كریں ایك كیس میں زیادہ سے زیادہ 25 دستاویزات اور ایک سے زیادہ قسم كی دستاویزات شامل کیے جا سکتے ہیں۔
5- ڈیلیوری ڈیٹا کو پُر کریں (اگر ڈیلیوری سروس منتخب کی گئی ہے)
6- ادائیگی کا عمل مکمل کریں آپ كو آپ كی كیس كی تفصیل بذریعہ ای میل یا ایس ایم ایس موصول ہوں گی
مركزی – طریقہ كار
خوشی كے مركز كے وزٹ كی صورت میں 12 منٹ اور متحدہ عرب امارات كے اندر ڈیلیوری كے انتخاب كی صورت میں 3-5 دن
<ul class="custom-list full-width"> <li>اہداف کے لئے حصول كے لیئے شراکت داری</li></ul>
افراد
Registered companies
متحدہ عرب امارات كی وزارت خارجہ كی ویب سائیٹ : https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
اسمارٹ فون ایپلی كیشں (UAE MOFAIC)