اس ویسائٹ تك آپ كی رسائی یا استعمال كل مطلب ہے كہ آپ شرائط وضوابط کو قبول کرتے ہیں۔ اگر آپ یہاں پیش کی گئی تمام شرائط سےاتفاق نہیں کرتے ہیں توویبسائٹ تک آپ کی رسائ کوغیرمجازسمجھا جائے گا، اورآپ پرلازم ہےکہ آپ فوری طور پرویب سائٹ کا استعمال بند کردیں۔ شرائط وضوابط وزارت خارجہ (MoFA)سائٹ کے تمام صارفین اورزائرین پرلاگو ہوں گے۔ کسی بھی صارف کی طرف سے کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کی صورت میں، یا ایسی صورت حال جس سے یہ یقین پیدا ہو کہ صارف نے شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے، اس ویب سائٹ کا استعمال معطل، روکا یا/ ختم کیا جاسکتا ہے۔
صارفین ویب سائٹ کی حفاظت کیلئے قابل اطلاق طریقہ کاراورضوابط کی خلاف ورزی یا خلاف ورزی کرنے کی کوشش نہیں کریں گے، جس میں مندرجہ ذیل كام شامل ہیں:
وزارت خارجہ كے ویب سائٹ کا کسی بھی طرح سے استعمال، سائٹ کی طرف سے ای میل بھیجنے کے لئے، اس کا حوالہ دینے ، یا اس کے نام کی شناخت، كسی جرم میں شامل کرکے یا وزارت خارجہ اسكا ویب سائٹ یا وزارت سے متعلق کسی بھی فرد کو بدنام کرنے، یا وزارت كا نام لیكر کسی بھی طرح کا جھوٹا اعلان کرتے ہوئے اور خبریں یا معلومات اورغیرموزوں طور وزارت كے طرف منسوب كرنا۔ دریں صورت اس ویب سائٹ کےاستعمال کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی نقصان کے خلاف وزارت خارجہ، اس کے ڈائریکٹرز، ملازمین اورایجنٹوں کومعاوضہ دینا ہوگا۔
استعمال کی ان شرائط کی كسی بھی خلاف ورزی کے نتیجے میں سول یا فوجداری ذمہ داری لاگو ہوسکتی ہے۔ وزارت خارجہ اس طرح کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے گا اور ایسے صارفین کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتا ہے جو اس طرح کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں ۔