ہمیں فالو کریں
Banner

سفارتی پاسپورٹ كا اجراء

سفارتی پاسپورٹ ایك سركاری سفری دستاویز ہے جوكہ متحدہ عرب امارات میں حکمران خاندانوں اورسفارتی اور قونصلر کور کے ارکان اور اعلیٰ سرکاری اورمقامی عہدوں پرفائزاماراتی شہریوں کے ایک مخصوص تعداد كیلئے جاری كیئے جاتے ہیں جوكہ متحدہ عرب امارات کےمفادات کی تکمیل کے لئےمختلف اہم کاموں کوانجام دینےکی سہولت فراہم کرتا ہے۔ سفارتی پاسپورٹ اپنے حاملین کو کچھ مراعات دیتا ہے جن میں طریقہ کاراورلین دین میں آسانی کے ساتھ ساتھ سفر میں آسانی شامل ہے۔

 

  • خدمت کے لئے درخواست دینے کےمجاز اداروں کےساتھ شیئرکردہ صارف كا نام اورپاس ورڈ درج کرکےوزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرلاگ ان کریں۔
  • سفارتی پاسپورٹ سروس کےاختیارات میں سے ایک منتخب کریں۔ درخواست فارم بھرنے کے لیے "شروع خدمت" پر کلک کریں، اورمطلوبہ دستاویزات منسلک کریں۔
  • آپ کو کامیاب درخواست کی تصدیق کرنے والےحوالہ نمبرکےساتھ ایک ای میل موصول ہوگا۔
  • آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا جس میں آپ کو بتایا جائےگا کہ پاسپورٹ وصول کرنے کے لئے تیار ہے۔

خدمت كی فیس
-
خدمت كی درجہ بندی
بنیادی – طریقہ کار
خدمت كے لئے دركار وقت
2 کام کے دن
کُل درخواستیں
-
رجسٹریشن

خدمت سے مستفید ہونے

  • سرکاری ادارے وفاقی اورمقامی
  • حکمران خاندان کے افراد

مطلوبہ دستاویزات

  • درخواست دہندہ ادارے کا خط
  • سفید پس منظرکےساتھ ایک حالیہ رنگین ذاتی تصویر (4*6) کیمرے کے طرف رخ كركے ، متحدہ عرب امارات کے قومی لباس یا یونیفارم میں۔

خدمت كے لیے دركار چینلز

خدمت حاصل کرنے والے چینل

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

پائیدار ترقی کے اہداف

  • ہدف 17: اہداف کے حصول کے لئے شراکت داری

شرائط و ضوابط۔

  • درخواست دہندہ متحدہ عرب امارات کا شہری ہو
  • كسی سرکاری ادارے کے لئے کام کر رہا ہو اوراس ادارے كا عہدیدار ہو۔
  • درخواست دہندہ کا متحدہ عرب امارات میں ہونا ضروری ہے
  • درخواست صحیح طور پرمکمل ہونا ضروری ہے
  • تمام دستاویزات منسلک ہونی چاہئیں

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ