عزت مآب قونصل جنرل برائے یواے ای کراچی عید الاضحی کے موقع پر مذھبی نمائندوں کا استقبال کررھے ہیں

جمعه 21/6/2024
عزت مآب قونصل جنرل برائے یواے ای کراچی عید الاضحی کے موقع پر مذھبی نمائندوں کا استقبال کررھے ہیں

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل عزت مآب ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی نے عید الاضحی کے موقع پر مذہبی برادریوں (سکھوں، پارسیوں، عیسائیوں) کے نمائندوں کا استقبال کیا جسکا مقصد مذاہب کے درمیان رواداری، ہم آہنگی، محب اور امن کو فروغ دینا ہے، تاکہ ثقافتوں کے درمیان رواداری اور معاشرے کے طبقات کے درمیان باہمی احترام کے اصول، رواداری کو قائم کرنا اور فروغ دینا ہے، جو کہ متحدہ عرب امارات کی خصوصیات ہیں۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں متحدہ عرب امارات اور عارف حبیب گروپ کے درمیان سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے ملاقات
بدھ 01/4/2026
کراچی میں متحدہ عرب امارات اور عارف حبیب گروپ کے درمیان سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے ملاقات

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے عارف حبیب، چیئرمین عارف حبیب گروپ سے ملاقات کی تاکہ سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ملاقات کے دوران تجارتی مواقع تلاش کرنے اور متحدہ عرب امارات اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی۔

تفصیلات دیکھیں
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کی محترمہ سعدیہ شیراز (کلکٹر کسٹمز) سے ملاقات، تجارتی سہولت کاری اور سپلائی چین کی بہتری پر تبادلۂ خیال
جمعه 27/3/2026
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کی محترمہ سعدیہ شیراز (کلکٹر کسٹمز) سے ملاقات، تجارتی سہولت کاری اور سپلائی چین کی بہتری پر تبادلۂ خیال

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے پاکستان میں محصلة الجمارک محترمہ سعدیہ شیراز سے قونصل خانہ عامہ کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تجارتی سہولت کاری کو فروغ دینے، سپلائی چین کی کارکردگی اور مضبوطی کو بہتر بنانے، اور دونوں ممالک کے درمیان اشیاء کی بلا تعطل اور ہموار ترسیل کو یقینی بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا

تفصیلات دیکھیں
یو اے ای قونصل جنرل اور KGTL کے سی ای او کی ملاقات، سرمایہ کاری و لاجسٹکس تعاون پر تبادلہ خیال
جمعه 27/3/2026
یو اے ای قونصل جنرل اور KGTL کے سی ای او کی ملاقات، سرمایہ کاری و لاجسٹکس تعاون پر تبادلہ خیال

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے قونصل خانے میں کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ(KGTL) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب خرم عزیز خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان سرمایہ کاری کے تعاون کو مضبوط بنانے اور لاجسٹکس کے شعبے میں اشتراک کو فروغ دینے پر گفتگو کی گئی۔

تفصیلات دیکھیں
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی میں سابق سفیر جمیل احمد خان سے ملاقات، سماجی ترقی میں تعاون پر گفتگو
جمعرات 26/3/2026
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی میں سابق سفیر جمیل احمد خان سے ملاقات، سماجی ترقی میں تعاون پر گفتگو

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے قونصل خانہ جنرل میں جامعہ آغا خان کے سینئر مشیر سابق سفیر جمیل احمد خان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں سماجی ترقی کے شعبوں میں ممکنہ تعاون کے مواقع تلاش کرنے اور متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر گفتگو کی گئی .

تفصیلات دیکھیں