عزت مآب بخیت عتیق الرمیثی
قونصلیٹ جنرل برائے متحدہ عرب امارات ۱۷ ۔ اے ۔ خیابان۔شمشیر ، ڈی ایچ اے ، فیز ۵، کراچی ۔پاکستان
: 09:00 AM
: 16:00 PM
ہفتہ اور اتوار
عزت مآب ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے محترم مرتضیٰ وہاب، میئر کراچی، کا قونصل خانے میں خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے باہمی تعاون کے امکانات اور متحدہ عرب امارات اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عزت مآب ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے محترم اویس قادر شاہ، اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ، کا قونصل خانے میں پُرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس ملاقات کا مقصد متحدہ عرب امارات اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا تھا۔