ہمیں فالو کریں
جنرل۔

متحدہ عرب امارات نے فلپائن کے ساتھ ظاہر کی یکجہتی ، لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین سے کیا اظہار تعزیت

جمعه 16/2/2024

متحدہ عرب امارات نے ملک کے جنوب میں واقع داواؤ ڈی اورو صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ کے شکار لوگوں کے لئے دوست جمہوریہ فلپائن کے ساتھ اپنی مخلصانہ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اس کے نتیجے میں درجنوں لوگوں کی موت ہوگئی، کئی سارے  زخمی ہوئے نیز اس کی وجہ سے اور شدید نقصان پہنچایا۔

اپنے ایک بیان میں وزارت خارجہ نے فلپائنی حکومت، دوست فلپائنی عوام، اور متاثرین کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا نیز تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا ظاہر کی۔

 

ٹول ٹپ