عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم، اور دبئی کے حکمران، نے اسرائیل کی ریاست کے وزیر اعظم عزت مآب بنجمن نیتن یاہو، کو دعوت نامہ بھیجا ہے،یہ دعوت نامہ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (COP28) کے فریقین کی کانفرنس میں شرکت کے لیے ہے، جس کی میزبانی متحدہ عرب امارات نومبر میں ایکسپو سٹی دبئی میں کرے گا۔
یہ دعوت نامہ اسرائیل کی ریاست کے وزیر اعظم عزت مآب بنجمن نیتن یاہو، کو اسرائیل کی ریاست میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محترم محمد محمود الخجا، نے پیش کیا ۔