قونصلیٹ جنرل کی طرف سے ابتدائی کوشش کے طور پر عزت مآب بخیت عتیق الرمیثی ‏۔

جمعه 05/8/2022
قونصلیٹ جنرل کی طرف سے ابتدائی کوشش کے طور پر عزت مآب بخیت عتیق الرمیثی ‏۔

قونصلیٹ جنرل کی طرف سے ابتدائی کوشش کے طور پر عزت مآب بخیت عتیق الرمیثی ‏۔ قونصل جنرل برائے متحدہ عرب امارات کراچی نے انڈس ہسپتال کا دورہ کیا جو کہ ‏صحت کی مفت سہولیات فراہم۔ کررہا ہے۔ خاص طور پر کینسر کے مریضوں کیلئے۔

اپنے دورہ کے دوران عزت مآب بخیت عتیق الرمیثی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب عبد ‏الباری خان اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب مشہود رضوی نے ہسپتال کے خصوصی ‏ڈیپارٹمنٹس بشمول فارمیسی، لیبارٹریز، بلڈ بینک، سرجیکل آپریٹنگ روم اور کینسر کے ‏مریضوں کیلیے مختص وارڈز، خاص طور پر بچوں کے وارڈز کے بارے میں تفصیلات ‏سے آگاہ کیا۔

قونصل جنرل صاحب نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کردہ سہولیات اور مریضوں کے ‏بلند حوصلے کی تعریف کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں متحدہ عرب امارات اور عارف حبیب گروپ کے درمیان سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے ملاقات
بدھ 01/4/2026
کراچی میں متحدہ عرب امارات اور عارف حبیب گروپ کے درمیان سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے ملاقات

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے عارف حبیب، چیئرمین عارف حبیب گروپ سے ملاقات کی تاکہ سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ملاقات کے دوران تجارتی مواقع تلاش کرنے اور متحدہ عرب امارات اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی۔

تفصیلات دیکھیں
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کی محترمہ سعدیہ شیراز (کلکٹر کسٹمز) سے ملاقات، تجارتی سہولت کاری اور سپلائی چین کی بہتری پر تبادلۂ خیال
جمعه 27/3/2026
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کی محترمہ سعدیہ شیراز (کلکٹر کسٹمز) سے ملاقات، تجارتی سہولت کاری اور سپلائی چین کی بہتری پر تبادلۂ خیال

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے پاکستان میں محصلة الجمارک محترمہ سعدیہ شیراز سے قونصل خانہ عامہ کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تجارتی سہولت کاری کو فروغ دینے، سپلائی چین کی کارکردگی اور مضبوطی کو بہتر بنانے، اور دونوں ممالک کے درمیان اشیاء کی بلا تعطل اور ہموار ترسیل کو یقینی بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا

تفصیلات دیکھیں
یو اے ای قونصل جنرل اور KGTL کے سی ای او کی ملاقات، سرمایہ کاری و لاجسٹکس تعاون پر تبادلہ خیال
جمعه 27/3/2026
یو اے ای قونصل جنرل اور KGTL کے سی ای او کی ملاقات، سرمایہ کاری و لاجسٹکس تعاون پر تبادلہ خیال

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے قونصل خانے میں کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ(KGTL) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب خرم عزیز خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان سرمایہ کاری کے تعاون کو مضبوط بنانے اور لاجسٹکس کے شعبے میں اشتراک کو فروغ دینے پر گفتگو کی گئی۔

تفصیلات دیکھیں
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی میں سابق سفیر جمیل احمد خان سے ملاقات، سماجی ترقی میں تعاون پر گفتگو
جمعرات 26/3/2026
قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی میں سابق سفیر جمیل احمد خان سے ملاقات، سماجی ترقی میں تعاون پر گفتگو

محترم ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات برائے کراچی، نے قونصل خانہ جنرل میں جامعہ آغا خان کے سینئر مشیر سابق سفیر جمیل احمد خان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں سماجی ترقی کے شعبوں میں ممکنہ تعاون کے مواقع تلاش کرنے اور متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر گفتگو کی گئی .

تفصیلات دیکھیں