ہمیں فالو کریں
Banner

وزارت کی خدمات۔

خصوصی خدمات

انگریزی: کمرشل انوائس کی تصدیق (بذریعہ eDAS)

تصدیق متحدہ عرب امارات یا بیرون ملک جاری کردہ دستاویزات پر مہر اور دستخط کی درستگی کی تصدیق کرنے کا ایک طریقہ کار ہے۔ کمرشل انوائسزکی تصدیق کی سروس ایک خودکار آن لائن سروس ہے جو متحدہ عرب امارات یا بیرون ملک کے جاری کردہ تجارتی رسیدوں کی صرف 12 منٹ میں ڈیجیٹل تصدیق فراہم کرتی ہے۔. سروس کا طریقہ کار اسٹارٹ سروس پر کلک کریں. کمپنی لاگ ان فارم کا استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں، یا رجسٹرڈ نہ ہونے پر رجسٹر کریں پروفائل مکمل کریں اگر ابھی تک مکمل نہیں کیا ہے نئی تصدیق کے لیے درخواست دیں فارم پُر کریں اور انوائس منسلک کریں فیس ادا کریں ڈیجیٹل تصدیق شدہ رسید وصول کریں سروس سے فائدہ اٹھانے والے متحدہ عرب امارات کے اندر/باہر کی کمپنیاں سروس ٹائم: 24/7 سروس ایپلیکیشن چینلز MoFAکی ویب سائٹ سروس ڈیلوری چینلز MoFAکی ویب سائٹ(eDAS) مطلوبہ دستاویزات کمرشل انوائس. سرٹیفکیٹ آف اوریجن. eDAS سے متعلق کسی بھی قسم کی معاونت کے لیے براہ کرم ہم سے رابطہ کریں ( اس لنک )

سفارتی، قونصلر، بین الاقوامی تنظیموں، خصوصی شناختی کارڈ كا اجراء

یہ کارڈ سفارتی مشنوں ، قونصل خانے اور بین الاقوامی تنظیموں ، اور خصوصی افراد کے ارکان کو جاری کیا جاتا ہے۔ اس کارڈ کے حاملین اسے بطور رہائشی اجازت نامہ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ کارڈ متحدہ عرب امارات کے ہوائی اڈوں پرآمد اورروانگی پرپیش کیا جانا چاہیےاورمتعلقہ شخص كی ملک سے حتمی روانگی پر سفارتخانہ كو یہ کارڈ وزارت خارجہ کو واپس کرنا ہوگا۔   خدمت کا طریقہ کار وزارت خارجہ کے سمارٹ چینلز میں سے ایک پرلاگ ان کریں، "کمپنیاں اورادارے" آپشن کے ذریعے، سروس کے لئے درخواست دینے کے مجازاداروں کےساتھ شیئرکردہ صارف كا نام اور پاس ورڈ درج کریں۔ "سفارتی، قونصلر، بین الاقوامی تنظیمیں، خصوصی شناختی کارڈ جاری کریں" خدمت كا خانہ منتخب کریں۔ سروس فارم بھرنے اورمطلوبہ دستاویزات منسلک کرنے کے لیے "اسٹارٹ سروس" پرکلک کریں۔ آپ کو کامیاب درخواست کی تصدیق ہونے پر حوالہ نمبركےساتھ ایک ای میل موصول ہوگا۔ آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ شناختی کارڈ تیار ہے، اورکوریرکے ذریعے آپ کو بھیجا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات کا دورہ کجییے

متحدہ عرب امارات کے بارے میں معلومات

دلچسپ

ٹول ٹپ