عزت مآب المرر نے نیواسکول فارسوشل ریسرچ (این ایس ایس آر) نیویورك امریکہ سے پولیٹیکل اکنامکس میں ماسٹر ڈگری حاصل کی اورصوفیہ یونیورسٹی جاپان سےاکانومی اینڈ بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر ڈگری حاصل کی۔