ای میل تبدیل کریں
ہوائی اڈے میں داخلے کا اجازت نامہ کا اجراء
ای میل تبدیل کریں
یہ سروس ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے یا دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں داخل ہونے کے لئے مستقل یا عارضی داخلے کے اجازت ناموں کے لئے درخواست دینے کے خواہش مند مشنز کو فراہم کی جاتی ہے تاکہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے سرکاری وفود کا خیرمقدم کیا جاسکے۔ مستقل اجازت نامہ ایک سال کی مدت کے لیے جاری کیے جاتے ہيں۔ جو سالانہ بنیادوں پر قابل تجدید ہیں۔ جبکہ صرف سرکاری دوروں کے دوران مہمانوں اور وی آئی پیز کو خوش آمدید کہنے یا الوداع کرنے کے لئے عارضی اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں۔.
- مشن وزارت خارجہ ویب سائٹ یا سمارٹ فون ایپلی کیشن پر ایئرپورٹ انٹری پرمٹ سروس کے لئے درخواست دیتا ہے
- صارف كا نام اور پاس ورڈ درج کرکے، اجازت نامے كی نوعیت (مستقل – عارضی) ہوائی اڈے (ابوظہبی – دبئی) کا انتخاب کرتی ہے، ہوائی اڈے کے مطلوبہ جگہیں جہاں اجازت نامے کے ساتھ رسائی کی ضرورت ہو (عارضی اجازت نامے کی صورت میں: اجازت نامے کی تاریخ كب سے – كب تک)۔
- اس کے بعد پرمٹ مالک کی مکمل تفصیلات اور پرمٹ كے حصول كا مقصد.
- درج کریں درخواست مکمل کرنے کے لئے مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں
- صارف کو ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا جس میں تصدیق کی جائیگی کہ ان کی درخواست پر كام جاری ہے.
- ۔ جب اجازت نامہ جاری کیا جاتا ہے تو صارف کو ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں اسکائی پارک کی عمارت میں سکیورٹی پرمٹ سیکشن سے اسے وصول کرنے کی اطلاع صارف کو دی جاتی ہے (صارف کو ایک شناختی کارڈ پیش کرنا ہوگا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سفارت خانے میں عملے کا رکن ہے)۔
- جہاں تک دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت ناموں کا تعلق ہے، براہ کرم اجازت نامہ جمع کرنے کے لئے دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں سکیورٹی کلیئرنس سیکشن کا دورہ کریں۔.
ای میل تبدیل کریں
-
مطلوبہ فارم كو تفصیل كے ساتھ صحیح طریقے سے پر كریں
-
متحدہ عرب امارات كی وزارت خارجہ وبین الأقوامی تعاون كی ویب سائیب میں لاگ ان ہون اور خدمت كے لیئے درخواست دیں
-
تصدیقی اطلاعات موصول کرنے کے لیے درخواست جمع کروائیں
-
لازمی منسلکات اپ لوڈ کریں
ای میل تبدیل کریں
- داخلے کے اجازت نامے صرف سفارتی یا قونصلر آئی ڈی رکھنے والوں کو جاری کیے جاتے ہیں
- ۔مشن کو دیئے گئے ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت ناموں کی تعداد اور ہوائی اڈے کے اندر رسائی حاصل کرنے والے علاقوں کا انحصار ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے دونوں كے قواعد و ضوابط پر ہے۔ ابوظہبی ہوائی اڈے کے پرمٹ فارم بھرتے وقت، براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں:
- فارم تمام ضروری معلومات سے مناسب اور جامع طور پر بھرا ہوا ہے۔ کوئی بھی قطعہ خالی نہیں چھوڑنا چاہئے (اگر معلومات دستیاب نہ ہوں تو ملازم کے دستخط اور سفارت خانے کی مہر کے ساتھ (این اے) لکھیں
- "مستقل ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت نامے کی درخواست" فارم مکمل کرنے پر، وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ (سفارتی، قونصلر یا خصوصی) کارڈ نمبر "رہائشی ویزا نمبر" کے خانے میں لکھیں الدولي (بطاقة دبلوماسية – بطاقة قنصلية – بطاقة خاصة – بطاقة منظمات دولية) في خانة رقم الإقامة
- عربی بولنے والے عملے کے ارکان کے لیے عربی اور غیر عربی بولنے والے عملے کے ارکان کے لیے انگریزی میں درخواست فارم بھرنا ضروری ہے
- متحدہ عرب امارات مین معتمد سفارتی مشن اور بین الاقوامی تنظیمیں
عام سوالات
ای میل تبدیل کریں
7-15 کام کے دن
خدمت كی فیس
ابوظہبی ہوائی اڈے پر پرمٹ جاری کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے/ دبئی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات سے تسلیم شدہ سفارتی مشنز کے ارکان، جن کے پاس وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سفارتی، قونصلر یا خصوصی کارڈ ہیں، کو بغیر فیس کے اجازت نامہ جاری کیا جائے گا جہاں تک سفارتی مشن کی زیر كفالت رہائشی ویزا رکھنے والے غیر سفارت کاروں کا تعلق ہے، یہ اجازت نامہ ایک سال کی مدت کے لئے جاری کیا جائے گا، جس کا معاوضہ ۳۰۲۰ردرہم ہے۔ مہمانوں کے استقبال اور الوداع کے لیے عارضی داخلے کا اجازت نامہ رواز کے شیڈول کے مطابق جاری کیےجاتے ہيں۔ یا اگراجازت نامہ رکھنے والا چھٹیوں پر ہے پھر بطور متبادل اس کی عدم موجودگی میں دوسرے ممبر کو جاری کیا جاتا ہے۔
خدمت كے لیے دركار چینلز
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں
متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں
7-15 کام کے دن
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں لاگ ان کریں
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں
- ذاتی تصویر (پاسپورٹ سائز 6*4) جس کا پس منظر سفید ہو
- پاسپورٹ کی رنگین کاپی
- وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ كارڈ کی کاپی یا رہائشی ویزے کی رنگین کاپی/ پاسپورٹ یونیفائیڈ نمبر صفحے کی رنگین کاپی (متحدہ عرب امارات کے شہریوں اور خلیجی ریاستوں كے شہریوں کے لئے) اگر کوئی ہو
- درخواست دہندہ کو سکیورٹی کلیئرنس کے لئے معلوماتی فارم پر كركے دستخط کرنا ہوگا۔ ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لئے: ہوائی اڈے کے لیے مستقل یا عارضی داخلے کے اجازت نامے کے لیے معلوماتی فارم پُر کریں۔
- جہاں تک دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا تعلق ہے، درخواست دہندہ کو سکیورٹی کلیئرنس کے معلوماتی فارم کو مکمل کرنا اور دستخط کرنا ہوگا
پائیدار ترقی کے اہداف
<ul class="custom-list full-width"> <li> پاسپورٹ کی رنگین کاپی اہداف کے لئے شراکت داری </li></ul>
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں
ای میل تبدیل کریں: ای میل تبدیل کریں