اماراتی ہلال احمر کے چیئرمین اور الظفرہ ریجن میں امارات کے حکمران کے نمائندے عزت مآب شیخ حمدان بن زايد النہیان کی ہدایات کے تحت اور متحدہ امارات کےقونصل خانہ کی نگرانی میں ہلال احمر اماراتی نے کراچی کے علاقہ تین ہٹی میں لگنے والی آگ سے متاثر ہونے والے افراد کو فوری امداد فراہم کی.
