PIOL

جمعه 05/8/2022
PIOL
قونصل جنرل برائے متحدہ عرب امارات کراچی عزت مآب جناب بخیت عتیق الرمیثی نے عزت مآب امتیاز فیروز گوندل ۔ قائم مقام سفیر۔برائے پاکستان ایمبیسی ابوظبی کی موجودگی میں عالمی پاکستانی آئل کمپنی (PIOL) کے دفتر کا افتتاح کیا جوکہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط تعاون کے رشتے کا بھرپور مظہر ہے۔ خاص طور پر چار پاکستانی کمپنیوں کا امارات کی نیشنل آئل کمپنی (ADNOC) کے ساتھ تیل اور گیس کو ابوظبی میں تلاش کرنے کا تاریخی معاہدہ اس مضبوط رشتے کی علامت ہے۔۔جو کہ دونوں ملکوں کے درمیان قابل قدر تجارت ور مشترکہ معاشی تعلق میں۔ مضبوطی کا مظہر ہے۔ اس کے علاوہ اس اقدام کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست تجارت کو فروغ دینے کی راہ ہموار۔ہوئی ہے۔