ہمیں فالو کریں
Voting

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل عزت مآب / ڈاکٹر. سالم الخديم الظنحاني

انہوں نے 2014 میں قاہرہ یونیورسٹی برائے اقتصادیات اور پولیٹیکل سائنس کی فیکلٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں مہارت حاصل کرنے کے ساتھ پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ، اور وہ 30 مارچ 2002 سے سفارتی اٹاچی کے عہدے پرتعینات ہوئے ۔ 27 مارچ 2007 تک ایشین اور افریقی امور کے محکمہ میں تعینات رہے۔ انہوں نے سفارتی شعبہ میں ترقی کے مراحل طے کرتے ہوۓ قونصلر کا عہدہ حاصل کرلیا ، انہوں نے 21 اکتوبر 2018 کو متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کا عہدہ سنبھالنے تک ، مصر ، ہندوستان اور چین کے فورن مشنز میں کام کیا۔

ٹول ٹپ