ہمیں فالو کریں
Voting

کلمہ ترحیب عزت مآب / ڈاکٹر سالم الخدیم الظنحانی

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کی دانشمندانہ قیادت کی ہدایات کے مطابق دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں۔ وہ قیادت جس نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی اہمیت اور اولویت کو ہمیشہ مقدم رکھا۔ اور اپنی متعدد قونصلیٹس کے ذریعے بہترین خدمات فراہم کرکے امارات کے امیج کو بلندیوں تک پہنچایا۔ امارات اپنی تمام قونصلیٹس میں اپنے منفرد انداز سے قونصلر اور لیگل سروسز مہیا کرتا ہے ۔ قونصلیٹ صوبہ سندھ میں واقع عرب امارات کے شہریوں کو مناسب تحفظ اور ان کی دیکھ بھال کے تمام پہلوؤں کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے ، اور تمام پاکستانی بھائیوں اور ہماری خدمات سے مستفید ہونے والوں کے لئے ممتاز قونصلرسروسز فراہم کرتا ہے۔ اس فریم ورک میں ہم باخوشی ویب سائٹ زائرین کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ اس سے آپ کو مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں مدد ملے گی، اور ہم اس کے ذریعہ آپ کے خیالات اور تجاویز کے مطابق خدمات کو بہتر بنانے اوراس کے ذریعہ مستقل رابطے کےمتمنی ہیں. امید ہے کہ اس کی ونڈو زائرین کو ایسی معلومات فراہم کرے گی جو ان کو متحدہ عرب امارات اوراسکے قونصل خانہ کے ذریعے فراہم کردہ مختلف خدمات کو جاننے اور سمجھنے میں مدد دے گی۔

Read More

عزت مآب / ڈاکٹر. سالم الخديم الظنحاني , کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل

217/ 2، 36 اسٹریٹ ، خیابان قاسم , ڈی ایچ اے ، فیز8 ، کراچی

: 09:00 AM

: 16:00 PM

ہفتہ اور اتوار

وہ تمام معلومات جو آپ کو متحدہ عرب امارات میں زندگی کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔

جانتے ہیں۔

سیاحت

متحدہ عرب امارات میں۔

سرمایہ کاری

متحدہ عرب امارات میں۔

متحدہ عرب امارات میں تعلیم حاصل کریں۔

متحدہ عرب امارات میں۔

ویزا کا اشارہ۔

متحدہ عرب امارات کے شہری

معلومات دیکھیں۔

غیر ملکیوں

معلومات دیکھیں۔

سفارت خانے کے اعلانات

ایک سوال ہوا

ہم سے رابطہ کریں
ٹول ٹپ