ہمیں فالو کریں
Voting

رواداری کے سال کی سرگرمیاں

منگل 19/2/2019

Category:

رواداری کے سال کو منانے کے تناظر میں ، متحدہ عرب امارات کے قونصل اور ان کے مہمان خصوصی مذہبی امور، اوقاف اور جنگلی حیات کے وزیر ناصر شاہ کی موجودگی میں امارات کے قونصل خانہ میں "غاف کا درخت" لگایا ، جو متحدہ عرب امارات کے رواداری کے سال کے حوالے سے متعین کردہ لوگو ہے جو کہ استحکام اور امن کی علامت ہے۔ اس درخت کی متحدہ عرب امارات کے لوگوں کی زندگی اور ثقافت میں بڑی اہمیت ہے۔

ٹول ٹپ