ہمیں فالو کریں
Voting

اڑتالیسویں قومی دن کی تقریب

پير 02/12/2019

Category: Celebrations

کراچی میں امارات کے قونصل جنرل، نے متحدہ عرب امارات کے اڑتالیسویں قومی دن کے موقع پر کراچی کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا ۔ گورنر سندھ محترم عمران اسماعیل ، سندھ اور صوبہ بلوچستان کے چند معزز وزراء ، کراچی میں پاک فوج کے سینئر کمانڈرز ، غیر ملکی مشنز کے سربراہان اور کراچی میں سفارتی کور کے ممبران کے علاوہ متعدد سینئر عہدیداروں، اماراتی کمپنیوں کے اہم نمائندوں ، متحدہ عرب امارات کے متعدد شہریوں ، مختلف پاکستانی میڈیا کے نمائندوں اور متعدد ممتاز تعلیمی شخصیتوں نے شرکت کی۔

ٹول ٹپ