ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کےرہنماؤں کی پرتگال کےصدرکوقومی دن کی مبارکباد

هفته 10/6/2023

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے وزیر عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے بھی پرتگال کے صدر اور وزیر اعظم انتونیو کوسٹا کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

ترجمہ: ریاض خان ۔

ٹول ٹپ