ہمیں فالو کریں
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی آئرلینڈ کے صدر کو قومی دن پر مبارکباد

جمعه 17/3/2023

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان؛ نے آئرلینڈ کے صدر محترم مائیکل ڈی ہیگنس، کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے جو 17 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم، اور دبئی کے حکمران، نے بھی آئرلینڈ کے صدر محترم مائیکل ڈی ہیگنس، کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے جو 17 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم، اور دبئی کے حکمران،اس موقع آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیو وراڈکر، کو بھی اسی طرح کے پیغامات بھیجے ہیں ۔

ٹول ٹپ