ہمیں فالو کریں
جنرل۔

وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کو ڈیموکریٹک سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کے نئے سفیر کی اسناد کی کاپی موصول

جمعرات 12/1/2023

عزت مآب عبداللہ محمد البلوکی، قائم مقام اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری برائے پروٹوکول امور متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون، کو   یو اے ای میں ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا کے سفیر ہز ایکسی لینسی ادیا اندرارتھنا، کی اسناد کی ایک کاپی موصول ہوئی ہے۔

عزت مآب عبداللہ محمد البلوکی، قائم مقام اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری برائے پروٹوکول امور متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون،  نے نئے سفیر ہز ایکسی لینسی ادیا اندرارتھنا، کو اپنے فرائض اور ذمہ داریاں نبھانے اور متحدہ عرب امارات اور ان کے ملک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے میں کامیابی کی خواہش کی۔

سری لنکا کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ہز ایکسی لینسی ادیا اندرارتھنا،  نے متحدہ عرب امارات میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پر خوشی و فخر کا اظہار کیا، تحدہ عرب امارات جیسے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی وژنری پالیسی کے تحت ایک باوقار علاقائی اور بین الاقوامی مقام و حیثیت حاصل  ہے۔

ٹول ٹپ