ہمیں فالو کریں
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کا زلزلہ متاثرین پر ایران کے ساتھ تعزیت اور اظہار یکجہتی

اتوار 03/7/2022

متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران ،ملک کے جنوب میں آنے والے زلزلے اور اس کے باعث درجنوں ہلاکتوں پر ان کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون (MOFAIC ) نے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ،اس کی عوام،اس دردناک سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں اور اہل متاثرین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ 

ٹول ٹپ