ہمیں فالو کریں
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی تھائی بادشاہ کو قومی دن پر مبارکباد

پير 05/12/2022

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان، نے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم، اور دبئی کے حکمران،نے بھی تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن، کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے تھائی لینڈ کے  وزیر اعظم محترم پرایوت چان او چا، کو بھی اسی طرح کے پیغامات بھیجے ہیں ۔

ٹول ٹپ