صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان،نے نائیجیریا کے صدر محترم محمدو بوہاری، کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے جو کہ یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔
عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم، اور دبئی کے حکمران،نے بھی اس موقع پر نائجیریا کے صدر محترم محمدو بوہاری، کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا ایسا ہی پیغام بھیجا تھا۔