ہمیں فالو کریں
Banner
وزیر نیوز۔

اسپین کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔

پير 24/1/2022

متحدہ عرب امارات میں شہری علاقوں اور تنصیبات پر دہشت گرد حوثی ملیشیا کا دہشت گردانہ حملہ، 17 جنوری کو ہوا جسکی اسپین نے شدید مذمت کی ہے۔

عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان، وزیر خارجہ اور بین الاقوامی تعاون، اور ان کے ہسپانوی ہم منصب ہوزے مینوئل الباریس بیونو نے فون پر تبادلہ خیال کیا۔

دوران گفتگو ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل الباریس بیونونےدہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے ملک کی جانب سے مکمل یکجہتی کے اعادہ کیا۔

وزیر ہوزے مینوئل الباریس بیونو نے دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔

ٹول ٹپ