ہمیں فالو کریں
وزیر نیوز۔

عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کو تنزانیہ کی وزیرخارجہ کا فون موصول، متحدہ عرب امارات کی سول تنصیبات پردہشت گرد حوثی حملےکی مذمت

جمعه 21/1/2022

عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان، وزیر خارجہ اموراوربین الاقوامی تعاون، اورتنزانیہ کی امور خارجہ اورمشرقی افریقی تعاون کی وزیر لیبرتا ملامولا کےدرمیان فون پربات چیت ہوئی۔ دوران گفتگو تنزانیہ نےمتحدہ عرب امارات کےشہری علاقوں اورتنصیبات پر حوثی ملیشیا کےدہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔

وزیرلیبرتا ملامولا نےمزید کہا کہ ان کا ملک اس دہشت گردانہ کارروائی کےحوالےسے متحدہ عرب امارات کےساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتا ہےاوران حملوں سےخطےکی سلامتی اوراستحکام کو خطرہ ہے۔

انہوں نےاس دہشت گردانہ حملےکےمتاثرین کےلیےمتحدہ عرب امارات کی قیادت، حکومت اورعوام سےتعزیت کا اظہار کیا اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔

ٹول ٹپ