صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نےاگنازیو کیسس کو سوئس کنفیڈریشن کےصدرمنتخب ہونےپرمبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، نائب صدر، وزیراعظم اوردبئی کےحکمران، اور شیخ محمد بن زاید النہیان، ابوظہبی کےولی عہد اورمتحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کےڈپٹی سپریم کمانڈرنےبھی صدراگنازیو کیسس کومبارکباد کےپیغامات بھیجے۔