ہمیں فالو کریں
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کےرہنماؤں کی اسرائیلی صدر سےان کی والدہ کےانتقال پر تعزیت

منگل 11/1/2022

صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نےاسرائیل کےصدراسحاق ہرزوگ کو ان کی والدہ کےانتقال پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم اوردبئی کےحکمران؛ اورعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، ابوظہبی کےولی عہد اورمتحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کےڈپٹی سپریم کمانڈر نےبھی ہرزوگ کو تعزیتی پیغامات بھیجےہیں۔ 

ٹول ٹپ