متحدہ عرب امارات نے موسلا دھار بارشوں کے متاثرین کے لیے عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ اپنی مخلصانہ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اس کی وجہ سے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں سیلاب آ گیا۔ نیز اس کی وجہ سے گوانگزو میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی۔ خیال رہے کہ اس کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت ہوئی نیز دسیوں ہزار مکینوں کا انخلا ہوا۔
اپنے ایک بیان میں وزارت خارجہ نے چینی حکومت، دوست چینی عوام اور متاثرین کے خاندانوں اور اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔